Preppr helps Businesses on Instagram to Schedule and Auto-post.
Learn More
Preppr helps Businesses on Instagram to Schedule and Auto-post. Learn More
x
Photos and video with hashtag #poetryisnotdead

#poetryisnotdead

  • 1.6M Photos
  • Small
  • Medium
  • Large
  • Grid
  • List
  • Columns
- چھت پر ہم دونوں بیٹھے آسمان کو دیکھ رہے تھے جہاں چودہویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا پھر اچانک وہ بولی ۔ ۔ کبھی تم نے چاند کو غور سے دیکھا ہے ؟ میں نےمسکرا کر اثبات میں سر ہلاتے ھوۓ کہا ہاں بہت خوبصورت ہے ۔ ۔کہنے لگی ہاں خوبصورت تو ہے پر وہ دیکھو چاند کو اس کے ارد گرد کتنے ستارے اور کتنے بادل ہیں یوں لگتا ہے جیسے وہ اس کے محافظ ہوں جنہیں بس اسکی ہی فکر ہو اور چاند کو دیکھو وہ کتنے سکون کے ساتھ ہر روز ویسے ہی چمکتا ہے کیوں کہ اسے اطمینان جو ہے کہ اس کے ارد گرد جو بادل اور ستارے ہیں وہ اسکی روشنی کبھی ماند نہیں پڑنے دینگے ۔ وہ رکی اور پھر کہنے لگی ۔ ۔ پتہ ہے کیا؟ مجھے لگتا ہے ہم سب بھی یہی چاھتے ہیں . . ہم سب بھی چاھتے ہیں کہ کوئی ہو جو ہمارا محافظ ہو کوئی ہو جو ہمارے پاس رہے تو ہم بھی اسی طرح چمکیں ، وہ ایک نظر ڈالے تو ہم خوشی سے سرشار ہوجائیں ۔ اس کے ہونے کا احساس کچھ یوں ہو کہ پھر کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہ پڑے ۔کوئی ہمیں آنکھ اٹھا کر دیکھ تو لے پر آنکھ اور جی بھر کر دیکھ نہ پائے وہ ساتھ چلے تو ہم سر اٹھا کر بڑے مان سے چلیں بالکل ویسے جیسے چاند کو ہم سب دیکھ تو سکتے پر نظر بھر کر دیکھنے لگیں تو پلکیں جھپک جاتیں جس طرح بادل برس کر دیکھنے والوں کو اسے نظر بھر کر دیکھنے سے روک دیتے پر چاند کو چمکنے سے نہیں روکتے ویسے ہی وہ برس جائے پر۔ہماری روشنی کو ماند نہ پڑنے دے جس طرح بادلوں اور ستاروں کو یقین ہوتا نا کہ چاند انھیں چھوڑ کر اپنے ہزاروں چاہنے والوں کے پاس نہیں جائے گا بالکل ایسے ہی اسے بھروسہ ہو کے ہم کبھی اسے چھوڑ کر نہیں جایں گے ۔ کاش کوئی ایسا شخص ہمارے پاس بھی ہو جو ہماری روشنی کو کبھی ماند نا پڑنے دے اور ہمیں چمکنے سے نا روکے پھر ہم بھی روز ایسے ہی آب و تاب کے ساتھ اطمینان اور فخر سے چمکیں ۔! وہ بات ختم کر کے آنکھوں میں چمک اور لبوں پر مسکراہٹ سجاے بیٹھی تھی اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ واقعی اس لڑکی کو چاند سے ایسے ہی عشق نہیں ہے ۔ ۔ کیوں کہ میں نے اس سے پہلے چاند کو اس طرح کبھی نہیں دیکھا تھا ! - ازقلم کشفہ سید۔ ۔ #Quotestoliveby #quotestags #quotesdaily #quotestagram #quotesoftheday #instaquotes #urdushayari #urdu #urdupoetry #poetryisnotdead #poetrychallenge #poetryslam #poetryinmotion #poetrycommunityofinstagram #poetryporn #poetryofig #poetry #celebritystyle #instagramer #instagramers #instagramtags #instagramjapan #instagrammer #instame #instagay #instaday #instafit #stories #girls #sadquotes

- Can’t remember the last time I smiled and meant it. I can’t remember the last time someone loved me for me. I can’t remember what’s like to not force being ok, and I’m just not 😔 • • • • Check out my Wattpad! Link in the bio ✨ • • • • #poetry #poems #poet #poetsofinstagram #writing #tagsforlikes #poetsofig #writer #writersofinstagram #poetrycommunity #tagsforlikesapp #wordporn #words #typewriter #instapoet #like4like #poetryisnotdead #love #brokenhearts #brokenness #hearts #healing #broken #quotes #sayings #memes #followers #inspirationalquotes #quotes

- For more inspirational and relatable poetry, prose, and musings, follow @k.m.therese ⠀⠀ ..... ⠀⠀ Artwork by: @sparksflyidraw ⠀⠀ ..... ⠀⠀ ⠀⠀ ⠀⠀ #omypoetry #bymepoetry #wordswithqueens #poetry #poetrycommunity #poetryisnotdead #poetryofinstagram #poem #poemsofinstagram #poemsporn #poemporn #spilledink #drunkpoetsociety #poet #poetsofig #unionofpoets #herheartpoetry #wordsmith #heartofpoetsbloom #engravedinink #untwineme #cityofpoems #thepoetspost #abodeofpoets #writers_den_ #artlixirfresh #madewords #writersdenamerica #newschoolpoetry #herwordisgold

- Kute haravle ahot amhi, fakt 19february la tumche mavale distat bhagve gheun punha haravlya sarkhe vatate amhala, ite tumhi shikavlela samabhav kutech pahayla milat nahi. Ite miltat te marathe,momedian,christian, bauddha ani khup kahi. Ite collges chya ranganmadyey ubhe rahile ki pahili jat vicharli jate tevha tumchi atvan yete, tevha navte na ase kahi. ite college fees bhartana hi cast system nakoshi vatate kadhi kadhi. pude sarkari nokari havi pan ite pan jati bhed pahila ki nako hote...Jail tite caste vicharayche ka ho tumchyaveli. Ya pala palichya jivnamadyey haravleli manushki punha haviy maharaj. Ite shrimant lokanna jast kimmat ahe...garibine jiv jatayet kityekanche. Amhala punha havey he swarajya jite sarvanna saman hakka astil. Eka par stri la aai sarkhe pahile jail. Jite 19feb nahi darroj mavale ya swarajyacha rakshan kartana distil. Abhimanane sarva ekatra rahtil, jite caste system, rape, atyachar, vait vichar yanna jaga nasel....maharaj tumchi kharach khup garaj ahe amhala😢😢... ... ... ... ... #poems#poem#poetryofig#poetic#poetry#poet#writer#writers#word#writing#poetryofinstagram#write#poetrycommunity#poemig#poemofinstagram#writerofig#wordporn#writerofinstagram#writerscommunity#writercommunity#instapoetry#instapoet#trumpblurpoetry#quote#poetryisnotdead#bymepoetry#prose#love#inlove... MY_WORDS_-P_RANAAY_G_UJAR😊
- Kute haravle ahot amhi, fakt 19february la tumche mavale distat bhagve gheun punha haravlya sarkhe vatate amhala, ite tumhi shikavlela samabhav kutech pahayla milat nahi. Ite miltat te marathe,momedian,christian, bauddha ani khup kahi. Ite collges chya ranganmadyey ubhe rahile ki pahili jat vicharli jate tevha tumchi atvan yete, tevha navte na ase kahi. ite college fees bhartana hi cast system nakoshi vatate kadhi kadhi. pude sarkari nokari havi pan ite pan jati bhed pahila ki nako hote...Jail tite caste vicharayche ka ho tumchyaveli. Ya pala palichya jivnamadyey haravleli manushki punha haviy maharaj. Ite shrimant lokanna jast kimmat ahe...garibine jiv jatayet kityekanche. Amhala punha havey he swarajya jite sarvanna saman hakka astil. Eka par stri la aai sarkhe pahile jail. Jite 19feb nahi darroj mavale ya swarajyacha rakshan kartana distil. Abhimanane sarva ekatra rahtil, jite caste system, rape, atyachar, vait vichar yanna jaga nasel....maharaj tumchi kharach khup garaj ahe amhala😢😢... ... ... ... ... #poems #poe #poetryofig #poeti #poetry #poe #writer #writer #word #writin #poetryofinstagram #writ #poetrycommunity #poemi #poemofinstagram #writerofi #wordporn #writerofinstagra #writerscommunity #writercommunit #instapoetry #instapoe #trumpblurpoetry #quot #poetryisnotdead #bymepoetr #prose #lov #inlove ... MY_WORDS_-P_RANAAY_G_UJAR😊
- Kute haravle ahot amhi, fakt 19february la tumche mavale distat bhagve gheun punha haravlya sarkhe vatate amhala, ite tumhi shikavlela samabhav kutech pahayla milat nahi. Ite miltat te marathe,momedian,christian, bauddha ani khup kahi. Ite collges chya ranganmadyey ubhe rahile ki pahili jat vicharli jate tevha tumchi atvan yete, tevha navte na ase kahi. ite college fees bhartana hi cast system nakoshi vatate kadhi kadhi. pude sarkari nokari havi pan ite pan jati bhed pahila ki nako hote...Jail tite caste vicharayche ka ho tumchyaveli. Ya pala palichya jivnamadyey haravleli manushki punha haviy maharaj. Ite shrimant lokanna jast kimmat ahe...garibine jiv jatayet kityekanche. Amhala punha havey he swarajya jite sarvanna saman hakka astil. Eka par stri la aai sarkhe pahile jail. Jite 19feb nahi darroj mavale ya swarajyacha rakshan kartana distil. Abhimanane sarva ekatra rahtil, jite caste system, rape, atyachar, vait vichar yanna jaga nasel....maharaj tumchi kharach khup garaj ahe amhala😢😢... ... ... ... ... #poems#poem#poetryofig#poetic#poetry#poet#writer#writers#word#writing#poetryofinstagram#write#poetrycommunity#poemig#poemofinstagram#writerofig#wordporn#writerofinstagram#writerscommunity#writercommunity#instapoetry#instapoet#trumpblurpoetry#quote#poetryisnotdead#bymepoetry#prose#love#inlove... MY_WORDS_-P_RANAAY_G_UJAR😊

This product uses the Instagram API but is not endorsed or certified by Instagram. All Instagram™ logos and trademarks displayed on this application are property of Instagram.